40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 17 May 2017
Hadees- همسائے کے حقوق
اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابن عباس (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا وه شخص مسلمان نہیں جو خود سیر (پیٹ بهر کر) هوکر کهاتا هے اور اسکا همسایہ بهوکا رہتا هے. Hadees
No comments:
Post a Comment