40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Thursday, 25 May 2017
Hadees-دعا تقدیر بدل دیتی هے
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ثوبان (رضی اللہ تعالی عنه) روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا تقدیر کو دعا لوٹا (بدل) دیتی هے. نیکی عمر میں اضافہ کرتی هے اور آدمی گناه کی وجہ سے رزق سے محروم کردیا جاتا هے. (ابن ماجہ)
Hadees
No comments:
Post a Comment