بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا بیوه عورتوں اور مسکینوں کی خبر گیری رکهنے والا اللہ کی راه میں سعی کرنے والے کی مانند هے اور میرا خیال هے آپ ﷺ نے فرمایا اس قیام (نماز) کرنے والے کی مانند هے جو رات کو سستی نہیں کرتا اور روزه رکهنے والے کی مانند هے جو افطار نہیں کرتا.(متفق علیہ) Hadees
No comments:
Post a Comment