اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت اسما ء بنت یذید(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ فرماتے تهے میں تمکو خبر دوں کہ تم میں سے بہتر کون هے صحابہ کرام (رضی اللہ وتعالی ) نے عرض کیا کیوں نہیں اے اللہ کے رسول ﷺ، فرمایا تم میں سے بہترین وه هیں جب ان کو دیکها جائے تو اللہ یاد آجائے .(ابن ماجہ) Hadees
No comments:
Post a Comment