40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 3 May 2017
Hadees- اس امت کا فتنہ
اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت کعب بن عیاض (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا ہر امت کے لئے ایک آزمائش (فتنہ) هے اور میری امت کی آزمائش مال هے. (ترمذی)Hadees
No comments:
Post a Comment