اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت علی(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ تعالی سے(دنیا میں) تهوڑے رزق سے راضی هو اللہ تعالی (آخرت میں) اسکے تهوڑے عمل سے راضی هو جائے گا. Hadees
No comments:
Post a Comment