اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت انس (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا اپنے مسلمان بهائی کی مدد کر خواه ظالم هو یا مظلوم. ایک آدمی نے کہا اے اللہ کے رسول ﷺ اگر وه مظلوم هو میں اسکی مدد کروں لیکن اگر وه ظالم هے پهر اسکی مدد کیسے کروں فرمایا تو اس کو ظلم سے روک لے یہ تیری مدد هے. (متفق علیہ) Hadees
No comments:
Post a Comment