اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت حذیفہ (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا نبی ﷺ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے هاته میں میری جان هے تم ضرور نیکی کا حکم کرو گے اور برائی سے روکو گے یا قریب هے کہ( ورنہ جلد هی) اللہ تعالی تم پر اپنا عذاب مسلط کردے. پهر تم دعا مانگو گے اور وه قبول نہ هوگی. (ترمذی) Hadees
No comments:
Post a Comment