اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت اوس بن شرجیل (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی ظالم کے ساته چلا تاکہ اس کی تائید کرے ( حما یت/ گواهی دے) اور جانتا هے کہ وه ظالم هے وه شخص اسلام سے نکل گیا. Hadees
No comments:
Post a Comment