بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، یہ بات بہت بہتر ہے کہ تم میں سے کوئی آدمی رسی پکڑے، پہاڑ پر جاکر لکڑیاں کاٹے اور اپنی پیٹھ پر لادکر اسے بیچے اور اس سے حاصل ہونے والی کمائی خود کھائے یا صدقہ کردے، بہ نسبت اسکے کہ کسی سے جا کر سوال کرے، اور انسان کے لیے مٹی لے کر اپنے منہ میں ڈال لینا اس سے بہتر ہے کہ اپنے منہ میں حرام کا لقمہ ڈالے۔
مسند احمد 7482 (صحیح)
No comments:
Post a Comment