Sunday, 14 December 2025

سود خور کا انجام

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

 صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: شبِ معراج میں نے ایک آدمی کو دیکھا جو نہر میں تیر رہا تھا اور اسکے منہ میں پتھروں کا لقمہ دیا جا رہا تھا، میں نے اسکے متعلق پوچھا تو مجھے بتایا گیا کہ وہ سود خور ہے ۔

مسند احمد 20361 (صحیح)

No comments:

Post a Comment