بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ہم حضرت حذیفہ ؓ کے پاس موجود تھے، ان سے کہا گیا کہ ایک شخص ایسا ہے جو یہاں کی باتیں حضرت عثمان ؓ سے جا کر لگاتا ہے۔ اس پر حضرت حذیفہ ؓ نے کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ہے آپ ﷺ نے بتلایا کہ جنت میں چغل خور نہیں جائے گا۔
صحیح البخاری 6056 (صحیح)
No comments:
Post a Comment