Wednesday, 31 December 2025

عزیز واقارب کی خبرگیری کرتے رہو

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جس نے ایک سال تک اپنے بھائی سے روابط توڑے رکھے تو وہ ایسے ہے جیسے اس کا خون بہایا ہو۔ 
سنن ابوداؤد 4915 (صحیح)

No comments:

Post a Comment