Sunday, 14 December 2025

ہمسائے کے ساتھ اچھائی کی تلقین

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ’’جبریل ؑ مجھے لگاتار ہمسائے کے ساتھ حُسن سلوک کی تلقین کرتے رہے حتٰی کہ مجھے یقین ہونے لگا کہ وہ اسے وارث ( بھی ) بنا دیں گے۔

صحیح مسلم 6687 (صحیح)

No comments:

Post a Comment