بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تاجدارِ کائنات حضورِ اقدسﷺ نے فرمایا: ’’ جو شخص جذبہ ایمان اور ثواب کی نیت رکھتے ہوئے کسی مسلمان کے جنازے کے ساتھ جائے اور نماز جنازہ پڑھے، پھر انتظار کرے حتٰی کہ اسے قبر میں دفن کردیا جائے تو اسے دو قیراط ثواب ملے گا جن میں سے ہر ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ہوگا۔ اور جو صرف جنازہ پڑھ کر واپس آجائے، اس کو ایک قیراط ثواب ملے گا۔
سنن النسائی 5035 (صحیح)
No comments:
Post a Comment