Wednesday, 31 December 2025

اپنے رب سے دعائیں مانگتے رہو

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 

رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا:  دُعا ہی عبادت ہے، پھر آپ ﷺ نے یہ آیت پڑھی :’’ تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعائیں کرو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا۔

مشکوٰۃ 2230 (صحیح)

No comments:

Post a Comment