بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ’’ ﷲﷻ کے نزدیک ( انسانی ) آبادیوں کا پسندیدہ ترین حصہ انکی مسجدیں ہیں، اور ﷲ تعالٰی کے ہاں ( انسانی ) آبادیوں کا سب سے ناپسندیدہ حصہ انکے بازار ہیں۔
مشکوٰۃ 696 (صحیح)
No comments:
Post a Comment