Sunday, 14 December 2025

دلوں میں محبت ﷲﷻ ہی ڈالتا ھے

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ” جب ﷲﷻ کسی بندہ سے محبت کرتا ہے تو جبریل ؑ کو آواز دیتا ہے کہ ﷲ فلاں سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو۔ چنانچہ جبریل ؑ بھی اس سے محبت کرتے ہیں۔ پھر وہ آسمان میں آواز دیتے ہیں کہ ﷲ تعالٰی فلاں سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو۔ چنانچہ اہل آسمان بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں اور اس طرح روئے زمین میں بھی اسے مقبولیت حاصل ہوجاتی ہے۔

صحیح البخاری 7485 (صحیح)

No comments:

Post a Comment