Wednesday, 31 December 2025

نیکی کا حکم اور برائی سے روکو

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، تم لوگ امربالمعروف کرتے رہو اور نہی عن المنکر کرتے رہو ورنہ ﷲﷻ تم پر ایسا عذاب مسلط کر دے گا کہ تم ﷲ تعالٰی سے دُعائیں کرو گے لیکن تمہاری دُعائیں قبول نہ ہوں گی۔

مسند احمد 23690 (صحیح)

No comments:

Post a Comment