40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 31 December 2025
کسی کے عیب کو چھپانے کا بیان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
خَاتَمُ الْمُرْسَلین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی کی کوئی برائی دیکھی اور پھر اس پر پردہ ڈال دیا تو اس نے گویا قبر میں گاڑی گئی لڑکی کو زندہ کر دیا۔
No comments:
Post a Comment