Sunday, 14 December 2025

دلوں میں بدگمانی ڈالنے پر وعید

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا:  جو شخص کسی عورت کو اسکے خاوند کے خلاف یا غلام کو اسکے آقا کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔

مشکوٰۃ 3262 (صحیح)

No comments:

Post a Comment