Wednesday, 31 December 2025

صدقہ کرتے رہو چاہے معمولی ہی ہو

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کرکے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو )۔

صحیح البخاری 1417 (صحیح)

No comments:

Post a Comment