بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ’’ جس نے کسی ایسے مریض کی عیادت کی جس کی ابھی اجل (موت) نہ آئی ہو تو سات بار اسکے پاس یہ دُعا: [ *أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ* ] ’’ میں ﷲ سے سوال کرتا ہوں جو عظمت اور بڑائی والا اور عرش عظیم کا رب ہے کہ تجھے شفا عنایت فرمائے۔‘‘ پڑھے، تو ﷲﷻ اسے اس بیماری سے عافیت دے دے گا۔
سنن ابوداؤد 3106 (صحیح)
No comments:
Post a Comment