Sunday, 14 December 2025

جہاد باالنفس سب سے افضل ھے

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

افضل مومن وہ ہے جس كے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور افضل جہاد ﷲﷻ كے لئے اپنے نفس سےجہاد كرنا ہے، اور افضل مہاجر وہ ہےجس نے ﷲ تعالٰی كے لئے اپنے نفس اورخواہش سےجہاد كیا۔

السلسلۃ 956 (صحیح)

No comments:

Post a Comment