Thursday 1 March 2018

جمعہ کے دن دعا کی قبولیت

ارشاد نبوی ﷺ  ھے"جمعہ کے دن میں ایک ایسا وقت ھے کہ جب کوئی مسلمان اللہ کا بندہ اس میں اللہ عزوجل سے اچھائی کا سوال کرے تو یقینا اسے دیتا ھے۔ 1 بعض روایات میں ھے کہ یہ وقت امام کے خطبے کے لئے بیٹھنے سے لے کر نماز سے فارغ ہونے تک کے درمیان میں ھے2۔ اور بعض کا قول یہ ھے کہ یہ عصر کے بعد ھے3۔
1۔ صحیح مسلم
2۔ صحیح مسلم
3۔ سنن ابن ماجہ

No comments:

Post a Comment