40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Sunday, 10 March 2024
مجالسِ ذکر کا انعام
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللّٰه کے رسول ﷺ ! مجالس ذکر کی غنیمت (انعام) کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: مجالسِ ذکر کا انعام جنت ہے
No comments:
Post a Comment