بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم گناہ نہ کرو تو ﷲﷻ تمہیں (اس دنیا سے) لے جائے اور ایک دوسری قوم لے آئے جو گناہ کریں ، پھر ﷲ تعالٰی سے مغفرت طلب کریں تو وہ انہیں معاف کر دے۔
مشکوٰۃ 2328(صحیح)
No comments:
Post a Comment