بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسول کریم ﷺ ایک جنازے میں نكلے تو لوگوں نے اسكے بارے میں تعریفی كلمات كہے، اور اسكی (میت کی) تعریف كی۔ جبریل علیہ السلام تشریف لائے اور فرمایا: یہ آدمی ایسا نہیں تھا جیسا یہ لوگ ذكر كر رہے ہیں ، لیكن تم لوگ اِس زمین پر ﷲﷻ كے گواہ ہو ، اللہ تعالٰی نے اسكے وہ گناہ معاف كر دیئےجن كے بارے میں یہ لوگ لا علم ہیں
السلسلۃ 3247 (صحیح)
No comments:
Post a Comment