بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
احمد مجتبیٰ محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا : ’’ حج اور عمرہ پے در پے (ایک کے بعد دوسرا) کرو ، کیونکہ وہ فقر اور گناہوں کو اس طرح ختم کردیتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے ، سونے اور چاندی کی میل دور کر دیتی ہے ۔ اور حج مقبول کی جزا صرف جنت ہی ہے
مشکوة 2524 (صحیح)
No comments:
Post a Comment