بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
بَشِيرًا وَنَذِيرًا رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : ’’فرشتے تم میں سے ایک کے لیے دُعا و استغفار کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ اس جگہ پر بیٹھا رہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہو جب تک کہ بے وضو نہ ہو یا وہاں سے اٹھ نہ جائے ۔ ( فرشتوں کی دُعا یہ ہوتی ہے : ) ( اللَّهُمَّ ! اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ ) ’’ اے اللہ ! اسکی بخشش فرما ۔ اے اللہ ! اس پر رحم فرما
سنن ابوداؤد 469 (صحیح)
No comments:
Post a Comment