بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رحمۃ للعالمین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ’’ جنت میں سو درجے ہیں، اور ہر دو درجوں کے درمیان اس قدر فاصلہ ہے جس قدر آسمان اور زمین کے درمیان ہے، اور فردوس سب سے اعلٰی درجے کی جنت ہے ، جنت کی چاروں نہریں وہیں سے جاری ہوتی ہیں اور اسی کے اوپر عرش ہے ، جب تم ﷲﷻ سے سوال کرو تو اس سے فردوس کا سوال کرو ۔ (جو کہ جنت کا اعلٰی مقام ہے)
مشکوة 5617 (صحیح)
No comments:
Post a Comment