Tuesday, 27 October 2026

قیامت- حساب و بدلہ کا دن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

مُخبرِ صادق رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن کسی بندے کے دونوں پاؤں نہیں ہٹیں گے یہاں تک کہ اس سے یہ نہ پوچھ لیا جائے: اسکی عمر کے بارے میں کہ اسے کن کاموں میں ختم کیا، اور اسکے علم کے بارے میں کہ اس پر کیا عمل کیا اور اسکے مال کے بارے میں کہ اسے کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا، اور اسکے جسم کے بارے میں کہ اسے کہاں کھپایا“۔ 

جامع الترمذی 2417 (صحیح)

No comments:

Post a Comment