Tuesday, 27 October 2026

غیبت و چغلی کرنے کی سزا

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
 
مخبر صادق رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : ’’جب مجھے معراج کرائی گئی تو میرا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جن کے ناخن تانبے کے تھے جو اپنے چہروں اور سینوں کو چھیل رہے تھے ۔ میں نے پوچھا : اے جبریل ؑ ! یہ کون لوگ ہیں ؟ انہوں نے کہا : یہ وہ ہیں جو دوسرے لوگوں کا گوشت کھاتے اور ان کی عزتوں سے کھیلتے ہیں

سنن ابوداؤد 4878 (صحیح)

No comments:

Post a Comment