Tuesday, 27 October 2026

اکھٹے کھانا کھانے میں برکت ھے

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
 
ایک صحابی ؓ نے عرض: اے اللہ کے رسول ﷺ ! ہم کھانا کھاتے ہیں لیکن سیر نہیں ہوتے؟ آپ ﷺ نےفرمایا: شاید تم الگ الگ کھانا کھاتے ہو، اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھایا کرو۔ ﷲﷻ کا نام لو اس میں تمہارے لئے برکت کردی جائے گی۔

السلسلۃ 356 (صحیح)

No comments:

Post a Comment