Tuesday, 27 October 2026

ﷲ کو چھینک پسند اور جمائی ناپسند

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

نبي رحمت ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالٰی چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند، پس جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے اور وہ الحمد للہ کہے تو ہر مسلمان کے لیے جو اسے سنے یرحمک اللہ کہنا ضروری ہے۔ اب رہی جمائی کی بات تو جس کسی کو جمائی آئے، اسے چاہیئے کہ وہ اپنی پوری طاقت سے اسے روکے اور ہاہ ہاہ نہ کہے، کیونکہ یہ شیطان کی طرف سے ہے، اور شیطان اس سے ہنستا ہے“۔ 

جامع الترمذی 2747 (صحیح)

No comments:

Post a Comment