بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسول کریم ﷺ نے فرمایا: ﷲﷻ نے اپنے بندے کو جو کچھ دے رکھا ہوتا ہے ، وہ اس میں اس کا امتحان لیتا ہے ، سو جو شخص اللہ کی تقسیم پر راضی ہوجائے ، اللہ اسے برکت اور وسعت دے دیتا ہے اور جو راضی نہ ہو ، اس کو برکت نہیں ملتی"۔
مسند احمد 20545 (صحیح)
No comments:
Post a Comment