بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے شراب سے متعلق دس قسم کے افراد پر لعنت فرمائی : " اسکے بنانے والے ، اسکے بنوانے والے ، اسکے پینے والے ، اسے اٹھانے والے ، جسکے پاس لے جائی جائے ، اسکے پلانے والے ، اسے بیچنے والے ، اسکی قیمت کھانے والے ، اسے خریدنے والے اور جس کے لیے خریدی جائے"۔
مشکوٰۃ 3776 (صحیح)
No comments:
Post a Comment