Thursday, 20 August 2026

غیر موجودگی میں دُعا دینے کا اجر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

مخبرِ صادق رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا :’’ جب کوئی شخص اپنے بھائی کے لیے غائبانہ ( اسکی غیر موجودگی میں ) دُعا کرتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں ’’ آمین ‘‘ ( اے اللہ ! قبول فرما ) اور تجھے بھی یہی کچھ حاصل ہو"۔ 

سنن ابوداؤد 1534 (صحیح)

No comments:

Post a Comment