Thursday, 20 August 2026

بیٹیوں کی پرورش پر جنت کی بشارت

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

رحمۃ للعالمین رسولِ کریم ﷺ ‌نے فرمایا: جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں جنہیں وہ رہائش/ ٹھکانا دے ، کفالت کرے ،اور ان پر رحم کرے، اسکے لئے لازمی طور پر جنت واجب ہوگئی، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:اے اللہ کے رسول ﷺ ! اور دو بیٹیاں ہوں تو، آپ ﷺ نے فرمایا: اور دو بیٹیاں ہوں تب بھی۔

السلسلۃ 1994 (صحیح)

No comments:

Post a Comment