Thursday, 20 August 2026

پورے یقین کے ساتھ دُعا مانگو

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

صادق و امین رسول کریم ﷺ نے فرمایا : ” تم میں سے کوئی شخص اس طرح نہ کہے کہ ’’ یا اللہ ! اگر تو چاہے تو مجھے معاف کر دے ، میری مغفرت کر دے ۔‘‘ بلکہ یقین کے ساتھ دُعا کرے کیونکہ اللہ پر کوئی زبردستی کرنے والا نہیں ہے ۔ 

صحیح البخاری 6339 (صحیح)

No comments:

Post a Comment