بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
مالک بن ہبیرہ ؓ جب نمازِ جنازہ پڑھتے اور لوگ کم ہوتے تو انکی تین صفیں بنا دیتے، پھر کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جسکی نمازِ جنازہ تین صفوں نے پڑھی تو اس نے ( جنت ) واجب کرلی“۔
جامع الترمذی 1028 (صحیح)
No comments:
Post a Comment