Friday, 28 November 2025

شراب سے تعلق رکھنے والوں پر لعنت

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
 
رسولِ کریم ﷺ نے شراب سے متعلق دس قسم کے افراد پر لعنت فرمائی: اسکے بنانے والے، اسکے بنوانے والے، اسکے پینے والے، اسے اٹھانے والے، جس کے پاس لے جائی جائے، اسکے پلانے والے، اسے بیچنے والے، اسکی قیمت کھانے والے، اسے خریدنے والے اور جس کے لیے خریدی جائے۔

مشکوٰۃ 2776 (صحیح)

No comments:

Post a Comment