بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنے بستر پر ( سونے کے لیے ) آتا ہے اور اسکی نیت ہوتی ہے کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھے گا، پھر اس پر صبح تک نیند غالب آجاتی ہے، اسکے لیے اسکی نیت کے مطابق ( پورا ثواب ) لکھا جائے گا اور اسکی نیند اسکے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہوگی۔
سنن ابنِ ماجہ 1344 (صحیح)
No comments:
Post a Comment