40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 28 November 2025
صدقہ کرنے کے بارے میں حکم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: مسکین پر خرچ کرنا صرف اکیلا صدقہ ہے اور قریبی رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کا ثواب دہرا ہے، ایک صدقے کا اور دوسرا صلہ رحمی کا۔
No comments:
Post a Comment