بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ﷲﷻ ہر نگران سے اُسكی رعایا كے بارے میں سوال كرے گا۔ اس نے رعایا كی حفاظت كی یا اسے ضائع كر دیا۔ حتٰی كہ آدمی سے اسكے گھر والوں كے بارے میں بھی پوچھا جائے گا۔
السلسلۃ 1730 (صحیح)
No comments:
Post a Comment