بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہوگا اور ملائکہ اسکے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ " اے ﷲ ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر ( اس وقت تک ) جب تک وہ نماز سے فارغ ہوکر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے ۔
صحیح البخاری 3229 (صحیح)
No comments:
Post a Comment