Monday, 17 November 2025

اولاد کے مال پر والدین کا حق



بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم

ایک آدمی نبيِ رحمت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے ﷲ کے رسولﷺ ! میرے پاس مال ہے اور اولاد بھی، اور میرا والد میرے مال کا ضرورت مند رہتا ( یعنی لیتا رہتا ) ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ تم اور تمہارا مال تمہارے والد کا ہے۔ بیشک تمہاری اولادیں تمہاری بہترین کمائی ہیں، چنانچہ تم اپنی اولادوں کی کمائی سے کھا سکتے ہو۔

سنن ابوداؤد 3530 (صحیح)

No comments:

Post a Comment