بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
مُخبرِ صادق حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ جیسے عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کو نصاریٰ نے ان کے مرتبے سے زیادہ بڑھا دیا ہے۔ میں تو صرف ﷲﷻ کا بندہ ہوں، اس لیے یہی کہا کرو ( میرے متعلق ) کہ میں اللّٰه کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔
صحیح البخاری 3445 (صحیح)
No comments:
Post a Comment