Friday, 28 November 2025

جھوٹی قسم کی نحوست

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
 
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ ‌نے فرمایا: " جس شخص نے کسی مسلمان کا مال جھوٹی قسم کھا کر ہتھیا لیا اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ لگ جائے گا، قیامت تک اسے کوئی چیز صاف نہیں کر سکے گی

السلسلۃ 1180(صحیح)

No comments:

Post a Comment