Friday, 28 November 2025

بے عمل نصیحت کرنے والے کا انجام

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
 
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا شبِ معراج میں ایسے لوگوں کے پاس سے گذرا جن کے منہ آگ کی قینچیوں سے کاٹے جارہے تھے، میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ بتایا گیا کہ یہ دنیا کے خطباء ہیں، جو لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے تھے اور اپنے آپ کو بھول جاتے تھے اور کتاب ( قرآن ) کی تلاوت کرتے تھے، کیا یہ سمجھتے نہ تھے ۔

مسند احمد 13549 (صحیح)

No comments:

Post a Comment